فوجداری قوانین (ترمیمی)بل 2025ء(دفعہ 497د)اور جدول دوم قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد۔12اگست (اے پی پی):فوجداری قوانین (ترمیمی)بل 2025ء(دفعہ 497د)اور جدول دوم قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔منگل کو شازیہ مری نے مجموعہ تعزیرات پاکستان 1860(ایکٹ نمبر 45بابت 1860ء)اور مجموعہ ضابطہ فوجداری 1898ء(ایکٹ نمبر 5بابت 1898ء)میں مزید ترمیم کرنے کا بل (فوجداری قوانین (ترمیمی)بل 2025ء(دفعہ 497د)اور جدول دوم قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔