اسلام آباد۔12اگست (اے پی پی):وکلا بار کونسلز ایکٹ 1973میں مزید ترمیم کرنے کا بل (وکلا وبار کونسلز (ترمیمی)بل 2025ءقومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔منگل کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن رکن ریاض فتیانہ نے وکلا بار کونسلز ایکٹ 1973میں مزید ترمیم کرنے کا بل (وکلا وبار کونسلز (ترمیمی)بل 2025ء بل پیش کرنے کی اجازت چاہی وزیر قانون کی طرف سے مخالفت نہ کرنے پر متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا گیا۔
وکلا وبار کونسلز (ترمیمی)بل 2025ءقومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا

مزید خبریں