وزیراعظم نواز شریف سوات کے بعد بونیر اور مالا کنڈ ڈویژن کا دورہ کریں گے وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کا اجلاس سے خطاب اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف سوات کے بعد صوبہ خیبر پختونخوا کے بونیر سمیت دیگر اضلاع اور مالا کنڈ ڈویژن کے دورے کریں گے، ملک کی ترقی اور عوام …
وزیراعظم نواز شریف سوات کے بعد بونیر اور مالا کنڈ ڈویژن کا دورہ کریں گے

مزید خبریں
وزیراعظم نواز شریف سوات کے بعد بونیر اور مالا کنڈ ڈویژن کا دورہ کریں گے
وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کا اجلاس سے خطاب
اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف سوات کے بعد صوبہ خیبر پختونخوا کے بونیر سمیت دیگر اضلاع اور مالا کنڈ ڈویژن کے دورے کریں گے، ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے ذریعے حقیقی تبدیلی مسلم لیگ (ن) لارہی ہے، ہم باتیں نہیں عوام کی خدمت کےلئے عملی اقدامات کرتے ہیں۔ وہ بدھ کو مسلم لیگ (ن) ضلع بونیر کے صدر حاجی سرزمین خان کی رہائشگاہ پرمنعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔








