وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد سے متعلق کانفرنس سے خطاب اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان نے قدرتی آفات سے پیدا ہونے والی صورتحال پر قابو پانے کیلئے ملکی سطح پر موثرمیکنزم تیار کرلیا ہے اور اپنے زاتی تجربات اور بہترین علمی اقدامات کو بروئے کار …
وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد سے متعلق کانفرنس سے خطاب

مزید خبریں
وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد سے متعلق کانفرنس سے خطاب
اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان نے قدرتی آفات سے پیدا ہونے والی صورتحال پر قابو پانے کیلئے ملکی سطح پر موثرمیکنزم تیار کرلیا ہے اور اپنے زاتی تجربات اور بہترین علمی اقدامات کو بروئے کار لاتے ہوئے بتدریج ڈیزاسٹر رسک منیجمنٹ کے فعال اپروچ کی طرف بڑھ رہا ہے۔پاکستان خطرات اور بحرانوں سے موثرطورپرنمٹنے میں تمام عالمی کوششوں کا بھر پور ساتھ دیگا۔بدھ کو دفتر خارجہ کے مطابق یہ باتیں انہوں نے ترکی میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔








