وزیر مملکت انجینئر محمد بلیغ الرحمن سے پاکستان میں جرمن سفیر کی جی آئی زیڈ کے وفد کے ہمراہ ملاقات

اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت انجینئر محمد بلیغ الرحمن سے پاکستان میں جرمن سفیر مس اینا لیپل نے افغانستان اور جرمن امدادی ادارہ (جی آئی زیڈ) کے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاکستان میں ٹیکنیکل و پیشہ وارانہ تعلیم و تربیت کی پالیسی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ جرمن سفیر اینا لیپل، جی آئی زیڈ کی ٹیم اور افغان وفد …

اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت انجینئر محمد بلیغ الرحمن سے پاکستان میں جرمن سفیر مس اینا لیپل نے افغانستان اور جرمن امدادی ادارہ (جی آئی زیڈ) کے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاکستان میں ٹیکنیکل و پیشہ وارانہ تعلیم و تربیت کی پالیسی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ جرمن سفیر اینا لیپل، جی آئی زیڈ کی ٹیم اور افغان وفد کے اراکین نے پاکستان کی ٹیکنیکل و پیشہ وارانہ تعلیم و تربیت کی پالیسی کو سراہا اور پاکستان میں ٹیکنیکل تعلیم کے پروگرام پر عملدرآمد کیلئے جرمن ادارہ جی آئی زیڈ کے ساتھ اشتراک کار اور ٹیکنیکل تعلیم کے فروغ میں بھرپور کردار ادا کرنے پر بلیغ الرحمن کی تعریف کی۔

مزید خبریں

Leave a Reply