وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا علاقائی فوڈ فیسٹیول کے افتتاح کے موقع پر خطاب

اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ مقامی ہوٹل کی جانب سے علاقائی فوڈ فیسٹیول کا آغاز اسلام آباد کے شہریوں کے لئے اچھی روایت ہے۔ بدھ کو یہاں علاقائی فوڈ فیسٹیول کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک ہی چھت کے نیچے فوڈ فیسٹیول سے پاکستانی لوگ …

اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ مقامی ہوٹل کی جانب سے علاقائی فوڈ فیسٹیول کا آغاز اسلام آباد کے شہریوں کے لئے اچھی روایت ہے۔ بدھ کو یہاں علاقائی فوڈ فیسٹیول کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک ہی چھت کے نیچے فوڈ فیسٹیول سے پاکستانی لوگ مختلف علاقائی کھانوں سے لطف اندوز ہونگے اور غیر ملکیوں کو بھی پاکستانی کھانوں سے واقفیت ہوگی۔

مزید خبریں

Leave a Reply