اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار زیر صدارت بدھ کو محصولات وصولی کے حوالے سے اپ ڈیڈ اور بجٹ سے متعلق تجاویز کے جائزہ کے لیے اجلاس منعقد ہوا ۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی ریونیوہارون اختر خان بھی اس موقع پر موجود تھے ۔چیئر مین فیڈر ل بورڈ آف ریونیو نے اجلاس کو محصولات وصولی کے حوالے سے بتا یاکہ وفاقی وزیر …
وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت محصولات وصولی کے حوالے سے اپ ڈیڈ اور بجٹ سے متعلق تجاویز کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد‘ سینیٹر اسحاق ڈار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار زیر صدارت بدھ کو محصولات وصولی کے حوالے سے اپ ڈیڈ اور بجٹ سے متعلق تجاویز کے جائزہ کے لیے اجلاس منعقد ہوا ۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی ریونیوہارون اختر خان بھی اس موقع پر موجود تھے ۔چیئر مین فیڈر ل بورڈ آف ریونیو نے اجلاس کو محصولات وصولی کے حوالے سے بتا یاکہ وفاقی وزیر خزانہ سنیٹیر اسحاق ڈارکی حصوصی ہدایات پر ایف بی آر نے ما لی سال 2015-16کے لیے محصولات وصولی کے ہدف 3104بلین کو حاصل کرنے کے لیے تمام تر صلاحیتوں اور کاوشوں کو بروئے کار لایا جارہا ہے‘اب تک محصولات وصولی کی شرح حوصلہ افزاءہے








