قومی جونیئر انڈر18- ہاکی چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنلز 29 مئی کو کھیلے جائیں گے اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام جاری قومی جونیئر انڈر18- ہاکی چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنلز 29 مئی کو نصیر بندہ سٹیڈیم میںکھیلا جائیں گے۔ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے تیرہ ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جن کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
قومی جونیئر انڈر18- ہاکی چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنلز 29 مئی کو کھیلے جائیں گے

مزید خبریں
قومی جونیئر انڈر18- ہاکی چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنلز 29 مئی کو کھیلے جائیں گے
اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام جاری قومی جونیئر انڈر18- ہاکی چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنلز 29 مئی کو نصیر بندہ سٹیڈیم میںکھیلا جائیں گے۔ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے تیرہ ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جن کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔








