کلری سٹار اور لیاری لیبر ویلفیئر بینک الفلاح کی ٹیمیں فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی کراچی ۔ 26 مئی (اے پی پی) کلری سٹار اور لیاری لیبر ویلفیئر بینک الفلاح کی ٹیمیں فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔ ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے پہلے پری کوارٹر فائنل مقابلے میں کلری سٹار نے صادر بر یونین کو انتہائی سخت مقابلے کے بعد 1-0 سے شکست …
کلری سٹار اور لیاری لیبر ویلفیئر بینک الفلاح کی ٹیمیں فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

مزید خبریں
کلری سٹار اور لیاری لیبر ویلفیئر بینک الفلاح کی ٹیمیں فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی
کراچی ۔ 26 مئی (اے پی پی) کلری سٹار اور لیاری لیبر ویلفیئر بینک الفلاح کی ٹیمیں فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔ ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے پہلے پری کوارٹر فائنل مقابلے میں کلری سٹار نے صادر بر یونین کو انتہائی سخت مقابلے کے بعد 1-0 سے شکست دے کرکوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی جبکہ دوسرے پری کوارٹر فائنل میچ میں لیاری لیبر ویلفیئر سینٹر نے صابر سپورٹس کو پنالٹی ککس پر 4-3 سے شکست دیکر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی ۔








