بیرون ممالک روزگار کی تلاش میں جانے والوں کو ایک ہی چھت کے نیچے نادرا سمیت دیگر دستاویزات کی تصدیق کی سہولیات فراہم کی جائیں گی‘ غیرقانونی طریقے سے بیرون ممالک افرادی قوت بجھوانے والے پروموٹرز اپنا قبلہ درست کرلیں ورنہ ان کے لائسنس منسوخ کردیں گے،وفاقی وزیر پیرسید صدرالدین راشدی اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی پیرسید صدرالدین راشدی نے کہا ہے کہ …
بیرون ممالک روزگار کی تلاش میں جانے والوں کو ایک ہی چھت کے نیچے نادرا سمیت دیگر دستاویزات کی تصدیق کی سہولیات فراہم کی جائیں گی‘ غیرقانونی طریقے سے بیرون ممالک افرادی قوت بجھوانے والے پروموٹرز اپنا قبلہ درست کرلیں ورنہ ان کے لائسنس منسوخ کردیں گے،وفاقی وزیر پیرسید صدرالدین راشدی
مزید خبریں

اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی پیرسید صدرالدین راشدی نے کہا ہے کہ بیرون ممالک روزگار کی تلاش میں جانے والوں کوایک ہی چھت کے نیچے نادرا سمیت دیگر دستاویزات کی تصدیق کی سہولیات فراہم کی جائیں گی‘ غیرقانونی طریقے سے بیرون ممالک افرادی قوت بجھوانے والے پروموٹرز اپنا قبلہ درست کرلیں ورنہ ان کے لائسنس منسوخ کردیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز سیکرٹری اوورسیز پاکستانیز خضرحیات خان‘ ڈائریکٹر جنرل امیگریشن بیورو کاشف نور اور پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز ایسوسی ایشن (پی او ای پی اے) کے چیئرمین چوہدری افضل کے ہمراہ تقسیم اسناد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔