ایگزم بینک سرکاری شعبے کے منصوبوں کے لئے اب پاکستان میں طویل مدتی فنانسنگ کی پیشکش کرے گا، فریڈ پی ہاک برگ

212
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی)امریکی ایکسپورٹ۔امپورٹ بینک (ایگزم) کے چیئرمین فریڈ پی ہاک برگ نے اعلان کیا ہے کہ ایگزم بینک سرکاری شعبے کے منصوبوں کے لئے اب پاکستان میں طویل مدتی فنانسنگ کی پیشکش کرے گا۔امریکہ کا شمار پاکستان کے سب سے بڑے تجارتی شراکتداروں اور سب سے بڑے سرمایہ کاری کے ذرائع میں ہوتا ہے۔