ایف پی سی سی آئی کے صدر عبدالرﺅف عالم کا کاروباری برادری سے خطاب

ایف پی سی سی آئی کے صدر عبدالرﺅف عالم کا کاروباری برادری سے خطاب اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عبدالرﺅف عالم نے کہا ہے کہ دیوالیہ ہوتی معیشت کو تین سال کے اندر اندر مستحکم کرنا موجودہ حکومت کا کارنامہ ہے جس نے دنیا بھر کے اقتصادی ماہرین کو حیران کر دیا ہے۔ …

ایف پی سی سی آئی کے صدر عبدالرﺅف عالم کا کاروباری برادری سے خطاب
اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عبدالرﺅف عالم نے کہا ہے کہ دیوالیہ ہوتی معیشت کو تین سال کے اندر اندر مستحکم کرنا موجودہ حکومت کا کارنامہ ہے جس نے دنیا بھر کے اقتصادی ماہرین کو حیران کر دیا ہے۔ کاروباری برادری کو وزیراعظم نواز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اکنامک وژن کی حمایت کرتی ہے جس سے ملکی مسائل جلد حل ہوں گے اور ملک ترقی کرے گا۔اقتصادی اہداف حاصل کرنے میں حکومت سے بھرپور تعاون کیا جائے گا جس میں سب سے زیادہ اہمیت ٹیکس نیٹ کی توسیع ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply