کراچی ۔ 26 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سکندر حیات خان بوسن نے کہا ہے کہ پاکستان سالانہ اربوں روپے کا زرمبادلہ آم کی درآمد سے کماتا ہے پاکستانی آم 57 ممالک بشمول یورپی یونین کو درآمد کیا جاتا ہے، باغات کی صورتحال بہتری لانے اور ان کے سروے سے 2 سال میں ہم یورپی یونین کی پابندی سے باہر نکل آئے ہیں۔ …
سکندر حیات بوسن کا آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل ایکسپورٹ امپورٹ مرچنٹ ایوسی ایشن کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب

مزید خبریں
کراچی ۔ 26 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سکندر حیات خان بوسن نے کہا ہے کہ پاکستان سالانہ اربوں روپے کا زرمبادلہ آم کی درآمد سے کماتا ہے پاکستانی آم 57 ممالک بشمول یورپی یونین کو درآمد کیا جاتا ہے، باغات کی صورتحال بہتری لانے اور ان کے سروے سے 2 سال میں ہم یورپی یونین کی پابندی سے باہر نکل آئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مقامی ہوٹل میں آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل ایکسپورٹ امپورٹ مرچنٹ ایوسی ایشن کی جانب سے”مینگو ایکسپورٹ اویئرنس “ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔








