اسلام آباد۔17اکتوبر (اے پی پی):پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسرہنزلہ لا شاری نے شوبز کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر جاری ایک وڈیو میں اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہاکہ وہ بہت جلد ہدایت کار اور پروڈیوسر فہیم برنی کی نئی ڈرامہ سیریل"فاصلے " میں مرکزی کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گے ۔انہوں نے خود کو اس پراجیکٹ کا حصہ بنانے پر …
پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسرہنزلہ لا شاری نے شوبز کی دنیا میں قدم رکھ دیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔17اکتوبر (اے پی پی):پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسرہنزلہ لا شاری نے شوبز کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔
انہوں نے انسٹاگرام پر جاری ایک وڈیو میں اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہاکہ وہ بہت جلد ہدایت کار اور پروڈیوسر فہیم برنی کی نئی ڈرامہ سیریل”فاصلے ” میں مرکزی کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گے ۔انہوں نے خود کو اس پراجیکٹ کا حصہ بنانے پر فہیم برنی کا شکریہ بھی ادا کیا۔








