پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا نیوی وار کالج میں خطاب

مسلح افواج ہر قسم کی چیلجنز اور خطرات کا جواب دینے کے لیے تیار ہے ‘مسلح افواج کا باہمی تعاون قابل تحسین ہے‘پاکستان نیوی سمندری حدود کی حفاظت کے حوالے سے قوم کی توقعات پر پورا تر رہی ہے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا نیوی وار کالج میں خطاب راولپنڈی ۔ 27 مئی (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ …

مسلح افواج ہر قسم کی چیلجنز اور خطرات کا جواب دینے کے لیے تیار ہے ‘مسلح افواج کا باہمی تعاون قابل تحسین ہے‘پاکستان نیوی سمندری حدود کی حفاظت کے حوالے سے قوم کی توقعات پر پورا تر رہی ہے
پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا نیوی وار کالج میں خطاب
راولپنڈی ۔ 27 مئی (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ مسلح افواج ہر قسم کی چیلجنز اور خطرات کا جواب دینے کے لیے تیار ہے ‘مسلح افواج کا باہمی تعاون قابل تحسین ہے‘پاکستان نیوی سمندری حدود کی حفاظت کے حوالے سے قوم کی توقعات پر پورا تر رہی ہے۔وہ نیول وار کالج کے دورہ کے موقع پر شرکاءسے سے خطاب کر رہے تھے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیوی وار کالج کے دورہ کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاکستان کے جغرافیائی و سٹریٹجک ماحول، سیکورٹی چیلنجز پر روشنی ڈالی ۔جنرل راحیل شریف نے کہا کہ پاکستان نیوی کی تاریخ بہادری اورقابل فخر قربانیوںسے بھری پڑی ہے ۔

Leave a Reply