نیب کا بے بنیاد اور حقائق کے خلاف جھوٹی خبریں نشر کرنے پر رائل ٹی وی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

نیب کا بے بنیاد اور حقائق کے خلاف جھوٹی خبریں نشر کرنے پر رائل ٹی وی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے بے بنیاد اور حقائق کے خلاف جھوٹی خبریں نشر کرنے پر رائل ٹی وی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے پیمرا کو درخواست دے دی ہے جبکہ رائل ٹی وی کو نیب نے …

نیب کا بے بنیاد اور حقائق کے خلاف جھوٹی خبریں نشر کرنے پر رائل ٹی وی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے بے بنیاد اور حقائق کے خلاف جھوٹی خبریں نشر کرنے پر رائل ٹی وی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے پیمرا کو درخواست دے دی ہے جبکہ رائل ٹی وی کو نیب نے قانونی نوٹس بھی بھیجا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیب کے خلاف جھوٹی اور بے بنیاد خبریں نشر کرنے پر معافی مانگے ورنہ ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کیلئے عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔

Leave a Reply