مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی رومانیہ کی وزارت خارجہ امور کی سٹیٹ سیکرٹری برائے عالمی افیئرز سے گفتگو

مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی رومانیہ کی وزارت خارجہ امور کی سٹیٹ سیکرٹری برائے عالمی افیئرز سے گفتگو اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ پاکستان اوررومانیہ کے درمیان موجودہ دوستی کومضبوط سیاسی اوراقتصادی پارٹنرشپ میں تبدیل کرنیکی ضرورت ہے۔یہ بات انہوں نے جمعہ کو یہاں رومانیہ کی وزارت خارجہ امور کی سٹیٹ سیکرٹری برائے عالمی افیئرز دانیالہ گیٹمین سے بات چیت …

مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی رومانیہ کی وزارت خارجہ امور کی سٹیٹ سیکرٹری برائے عالمی افیئرز سے گفتگو
اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ پاکستان اوررومانیہ کے درمیان موجودہ دوستی کومضبوط سیاسی اوراقتصادی پارٹنرشپ میں تبدیل کرنیکی ضرورت ہے۔یہ بات انہوں نے جمعہ کو یہاں رومانیہ کی وزارت خارجہ امور کی سٹیٹ سیکرٹری برائے عالمی افیئرز دانیالہ گیٹمین سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔رومانیہ کی سٹیٹ سیکرٹری پاک رومانیہ دو طرفہ سیاسی مشاورتی اجلاس میں شرکت کی غرض سے پاکستان کے تین روزہ دورے پرہیں،جنہوں نے وفد کے ہمراہ دفتر خارجہ میں مشیر خارجہ سے ملاقات کی۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق سرتاج عزیز نے ملاقات کے دوران کہا کہ دو نوں ملکوں کے درمیان موجودہ دوست کو مضبوط سیاسی اوراقتصادی پارٹنر شپ میں تبدیل کرنیکی ضرورت ہے۔

Leave a Reply