پیمرا نے سابق گورنر خیبرپختونخواہ سردار مہتاب احمد خان پر کرپشن کے بے بنیاد الزامات نشر کرنے پر ایک نجی چینل کو ایک لاکھ جرمانہ عائد کرنے کی سفارش کر دی

پیمرا نے سابق گورنر خیبرپختونخواہ سردار مہتاب احمد خان پر کرپشن کے بے بنیاد الزامات نشر کرنے پر ایک نجی چینل کو ایک لاکھ جرمانہ عائد کرنے کی سفارش کر دی اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے سابق گورنر خیبرپختونخواہ سردار مہتاب احمد خان پر کرپشن کے بے بنیاد الزامات نشر کرنے پر ایک نجی چینل کو ایک لاکھ جرمانہ عائد …

پیمرا نے سابق گورنر خیبرپختونخواہ سردار مہتاب احمد خان پر کرپشن کے بے بنیاد الزامات نشر کرنے پر ایک نجی چینل کو ایک لاکھ جرمانہ عائد کرنے کی سفارش کر دی
اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے سابق گورنر خیبرپختونخواہ سردار مہتاب احمد خان پر کرپشن کے بے بنیاد الزامات نشر کرنے پر ایک نجی چینل کو ایک لاکھ جرمانہ عائد کرنے کی سفارش کر دی۔ جمعہ کو پیمرا شکایات کونسل خیبر پختونخوا کے چیئرپرسن شکیل چندر کی زیرِ صدارت 66 واں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں عبدالستار، سید حماد حسین شاہ، فرح سلطان اشرف، فرح خان، محمد ارشاد ممبران کونسل اور راحت علی (آر جی ایم/سیکرٹری کونسل) نے شرکت کی۔

Leave a Reply