کاشتکار پیاز کی بمپر کراپ کےلئے اس کی اکتوبر کاشتہ نرسری دسمبر کے آغاز میں کھیتوں میں منتقل کریں، محکمہ زراعت

سیالكوٹ۔ 14 نومبر (اے پی پی):محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ کاشتکار پیاز کی بمپر کراپ کے حصول کےلئے اس کی اکتوبر کاشتہ نرسری دسمبر کے آغاز میں کھیتوں میں منتقل کردیں۔ یہ بات زراعت آفیسر سمبڑیال ذیشان احمد گورائیہ نے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے كہا کہ ایک ایکڑ رقبے کےلئے 3کلوگرام کے حساب سے 5سے6 مرلے تک بیج نرسری کےلئے کافی ہوتا ہے۔ انہوں نے آب و …

سیالكوٹ۔ 14 نومبر (اے پی پی):محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ کاشتکار پیاز کی بمپر کراپ کے حصول کےلئے اس کی اکتوبر کاشتہ نرسری دسمبر کے آغاز میں کھیتوں میں منتقل کردیں۔ یہ بات زراعت آفیسر سمبڑیال ذیشان احمد گورائیہ نے ایک بیان میں کہی۔

انہوں نے كہا کہ ایک ایکڑ رقبے کےلئے 3کلوگرام کے حساب سے 5سے6 مرلے تک بیج نرسری کےلئے کافی ہوتا ہے۔ انہوں نے آب و ہوا اور پیاز کی اقسام کو بھی مدنظر رکھنے کی ہدایت کی ہے۔