راولپنڈی۔28مئی (اے پی پی)مسلم لیگی سینیٹر رازینہ عالم نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کر کے عالمی برادری کو پاکستان کے مضبوط دفاع کا ثبوت دیا اور 28مئی کا دن ملکی تاریخ میں امر ہو گیا ، پاکستانی قوم پر امن قوم ہے تاہم اپنے دفاع سے غافل نہیں ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایٹمی دھماکوں کے حوالے سے یوم تکبیرکے موقع پر …
28مئی کا دن ملکی تاریخ میں امر ہو گیا،سینیٹر رازینہ عالم
مزید خبریں
راولپنڈی۔28مئی (اے پی پی)مسلم لیگی سینیٹر رازینہ عالم نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کر کے عالمی برادری کو پاکستان کے مضبوط دفاع کا ثبوت دیا اور 28مئی کا دن ملکی تاریخ میں امر ہو گیا ، پاکستانی قوم پر امن قوم ہے تاہم اپنے دفاع سے غافل نہیں ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایٹمی دھماکوں کے حوالے سے یوم تکبیرکے موقع پر راولپنڈی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ایٹمی دھماکوں کی 18 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ راولپنڈی کے زیر اہتمام خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا ۔








