برسلز۔21نومبر (اے پی پی):نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے برسلز میں سنگاپور، سلووینیا، برونائی، ڈنمارک، پولینڈ اور کمبوڈیا کے وزرائے خارجہ اور جاپان کے نائب وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ ملاقات یہاں یورپی یونین کی اعلی نمائندہ اور نائب صدر کاجا کالاس کی طرف سے چوتھے یورپی یونین انڈو پیسیفک فورم کے موقع پر …
نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی سنگاپور، سلووینیا، برونائی، ڈنمارک، پولینڈ اور کمبوڈیا کے وزرائے خارجہ اور جاپان کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات

مزید خبریں
برسلز۔21نومبر (اے پی پی):نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے برسلز میں سنگاپور، سلووینیا، برونائی، ڈنمارک، پولینڈ اور کمبوڈیا کے وزرائے خارجہ اور جاپان کے نائب وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کی۔
دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ ملاقات یہاں یورپی یونین کی اعلی نمائندہ اور نائب صدر کاجا کالاس کی طرف سے چوتھے یورپی یونین انڈو پیسیفک فورم کے موقع پر دیئے گئے گالا ڈنر کے موقع پر ہوئی۔








