برسلز۔21نومبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ہالینڈ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ وین ویل سے برسلز میں منعقد ہونے والے چوتھے یورپی یونین انڈو پیسفک وزارتی فورم کے موقع پر جمعہ کو ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزراء نے دوطرفہ تعاون کے شعبوں پر تبادلہ خیال کیا اور پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان تعلقات کی مثبت رفتار کو سراہا۔
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے برسلز میں ملاقات

مزید خبریں
برسلز۔21نومبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ہالینڈ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ وین ویل سے برسلز میں منعقد ہونے والے چوتھے یورپی یونین انڈو پیسفک وزارتی فورم کے موقع پر جمعہ کو ملاقات کی۔
دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزراء نے دوطرفہ تعاون کے شعبوں پر تبادلہ خیال کیا اور پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان تعلقات کی مثبت رفتار کو سراہا۔








