وزیر اعظم شہباز شریف سے سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن کی ملاقات

اسلام آباد۔21نومبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

مزید خبریں