برسلز۔22نومبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالاکرشنن اور بنگلہ دیش کے سفیر خندکر مسعود العالم سے چوتھے یورپی یونین انڈو پیسیفک فورم کے موقع پر ملاقات کی۔ ہفتہ کو دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے باہمی افہام و تفہیم کو فروغ دینے کے لیے مثبت بات چیت کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور …
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی سنگاپور کے وزیر خارجہ اور بنگلہ دیش کے سفیر سے چوتھے یورپی یونین انڈو پیسیفک فورم کے موقع پر ملاقات

مزید خبریں
برسلز۔22نومبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالاکرشنن اور بنگلہ دیش کے سفیر خندکر مسعود العالم سے چوتھے یورپی یونین انڈو پیسیفک فورم کے موقع پر ملاقات کی۔
ہفتہ کو دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے باہمی افہام و تفہیم کو فروغ دینے کے لیے مثبت بات چیت کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا اور موجودہ علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔








