اسلام آباد۔24نومبر (اے پی پی):فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر پشاور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق تینوں دہشتگرد جہنم واصل کر دیئے گئے۔ ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی ہے اور ہلاک ہونے والے تینوں دہشتگرد افغانی تھے۔ سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ جہنم واصل کئے جانے والے دہشتگردوں سے ہتھیار و گولہ بارود برآمد ہوا …
فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر پشاور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، ہلاک ہونے والے تینوں حملہ آور افغانی تھے،سکیورٹی ذرائع

مزید خبریں
اسلام آباد۔24نومبر (اے پی پی):فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر پشاور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق تینوں دہشتگرد جہنم واصل کر دیئے گئے۔
ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی ہے اور ہلاک ہونے والے تینوں دہشتگرد افغانی تھے۔ سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ جہنم واصل کئے جانے والے دہشتگردوں سے ہتھیار و گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔








