تہران ۔27نومبر (اے پی پی):ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹر ی علی لاریجانی نےامریکاکے ساتھ جوہری معاملے پر سنجیدہ مذاکرات کی دوبارہ تصدیق کی ہے۔العربیہ کے مطابق تاہم انہوں نے زور دیا کہ ان مذاکرات کے نتائج امریکہ کی جانب سے پہلے سے طے شدہ نہیں ہونا چاہئیں۔ ایکس اکاؤنٹ پر انہوں نے لکھا کہ ہم سنجیدہ، غیر مصنوعی مذاکرات پر آمادہ ہیں اور کسی بھی مذاکرات کے نتائج …
ایراننے امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات کے لیےآمادگی کی دوبارہ تصدیق کردی

مزید خبریں
تہران ۔27نومبر (اے پی پی):ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹر ی علی لاریجانی نےامریکاکے ساتھ جوہری معاملے پر سنجیدہ مذاکرات کی دوبارہ تصدیق کی ہے۔العربیہ کے مطابق تاہم انہوں نے زور دیا کہ ان مذاکرات کے نتائج امریکہ کی جانب سے پہلے سے طے شدہ نہیں ہونا چاہئیں۔
ایکس اکاؤنٹ پر انہوں نے لکھا کہ ہم سنجیدہ، غیر مصنوعی مذاکرات پر آمادہ ہیں اور کسی بھی مذاکرات کے نتائج پہلے سے متعین نہیں ہونے چاہئیں۔انہوں نے مزید کہا کہ عالمی سطح پر کسی بھی عمل میں امریکہ کو کلیدی کردار کے طور پر پیش کرنے کی امریکی کوششیں خود فریبی ہیں۔








