اسلام آباد ۔ 29 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے (آج) پیر کو قومی اقتصادی کونسل اور وفاقی کابینہ کے اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ وزیراعظم جو اپنے علاج کیلئے برطانیہ میں ہیں شام سوا پانچ بجے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن سے ویڈیو لنک کے ذریعے کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے
وزیراعظم محمد نواز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے (آج) قومی اقتصادی کونسل اور وفاقی کابینہ کے اجلاسوں کی صدارت کریں گے

مزید خبریں