میرپور ۔ 26 اگست (اے پی پی) بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ (آج) اتوار سے میرپور میں شروع ہو گا۔ دونوں ٹیمیں 11 برس بعد پانچ روزہ کرکٹ میں آمنے سامنے ہو رہی ہیں، اس سے قبل آخری بار 2006ءمیں دونوں ٹیموں کا آمنا سامنا ہوا تھا، دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک کھیلے گئے باہمی …
بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ (آج) شروع ہو گا

مزید خبریں
جون 17, 2026
میرپور ۔ 26 اگست (اے پی پی) بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ (آج) اتوار سے میرپور میں شروع ہو گا۔ دونوں ٹیمیں 11 برس بعد پانچ روزہ کرکٹ میں آمنے سامنے ہو رہی ہیں، اس سے قبل آخری بار 2006ءمیں دونوں ٹیموں کا آمنا سامنا ہوا تھا، دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک کھیلے گئے باہمی ٹیسٹ میچوں میں کینگروز کا پلڑا بھاری ہے اور اس نے تمام چاروں میچز جیت رکھے ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 4 سے 8 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔








