لاہور۔10دسمبر (اے پی پی):محمد نواز گوندل کو الحمراآرٹ کونسل کا ایگزیکٹوڈائریکٹر تعینات کردیا گیا ۔ وہ اس سے قبل ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ، ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن (ایل ڈی اے) اورایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو و اپنی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔
محمد نواز گوندل ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراآرٹ کونسل تعینات

مزید خبریں