بیجنگ۔10دسمبر (اے پی پی):چین میں چائنا میڈیا گروپ اور ہائی نان حکومت کی مشترکہ میزبانی میں ساتواں ہائی نان جزیرہ بین الاقوامی فلم فیسٹیول ہائی نان کے شہر سانیا میں اختتام پذیر ہو گیا۔ سی جی ٹی این کے مطابق اختتامی تقریب میں میلے کے سب سے بڑے ’’گولڈن کوکو نٹ ایوارڈ‘‘ سمیت دس بڑے ایوارڈز کا اعلان کیا گیا۔اس مرتبہ کے ہائی نان جزیرہ بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں …
چین میں ساتواں ہائی نان جزیرہ بین الاقوامی فلم فیسٹیول اختتام پذیر

مزید خبریں
بیجنگ۔10دسمبر (اے پی پی):چین میں چائنا میڈیا گروپ اور ہائی نان حکومت کی مشترکہ میزبانی میں ساتواں ہائی نان جزیرہ بین الاقوامی فلم فیسٹیول ہائی نان کے شہر سانیا میں اختتام پذیر ہو گیا۔ سی جی ٹی این کے مطابق اختتامی تقریب میں میلے کے سب سے بڑے ’’گولڈن کوکو نٹ ایوارڈ‘‘ سمیت دس بڑے ایوارڈز کا اعلان کیا گیا۔اس مرتبہ کے ہائی نان جزیرہ بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں 119 ممالک اور خطوں سے 4 ہزار 564 فلمیں پیش کی گئیں، اس فلم فیسٹیول میں گولڈن کوکو نٹ فورم، فلم ماسٹر کلاسز اور یوتھ کوکو نٹ کلاس روم جیسی متعدد خصوصی سرگرمیاں بھی منعقد کی گئیں۔








