چنیوٹ ،محکمہ زراعت توسیع چنیوٹ کے زیراہتمام کسانوں کی آگاہی کے حوالے سےسیمینار منعقد

چنیوٹ۔ 10 دسمبر (اے پی پی):محکمہ زراعت توسیع چنیوٹ کے زیراہتمام کسانوں کی آگاہی کے حوالے سےسیمینار منعقد ہوا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع ڈاکٹر شہباز نے کسانوں کو زیادہ گندم اگائو مہم کے بارے میں آگاہی دی۔انہوں نے جدید پیداواری ٹیکنالوجی کو اپنانے پر زور دیا۔کسانوں نے حکومتی پالیسیوں کو سراہا۔  

چنیوٹ۔ 10 دسمبر (اے پی پی):محکمہ زراعت توسیع چنیوٹ کے زیراہتمام کسانوں کی آگاہی کے حوالے سےسیمینار منعقد ہوا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع ڈاکٹر شہباز نے کسانوں کو زیادہ گندم اگائو مہم کے بارے میں آگاہی دی۔انہوں نے جدید پیداواری ٹیکنالوجی کو اپنانے پر زور دیا۔کسانوں نے حکومتی پالیسیوں کو سراہا۔

 

مزید خبریں