چیئرمین قومی احتساب بیورو قمر زمان چوہدری کی نیب کراچی بیورو کے دورہ کے موقع گفتگو

چیئرمین قومی احتساب بیورو قمر زمان چوہدری کی نیب کراچی بیورو کے دورہ کے موقع گفتگو اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے بلاامتیاز کارروائی جاری رکھے گا۔ یہ بات انہوں نے نیب کراچی بیورو کے دورہ کے موقع پر اس …

چیئرمین قومی احتساب بیورو قمر زمان چوہدری کی نیب کراچی بیورو کے دورہ کے موقع گفتگو
اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے بلاامتیاز کارروائی جاری رکھے گا۔ یہ بات انہوں نے نیب کراچی بیورو کے دورہ کے موقع پر اس کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے کہی۔ڈائریکٹر جنرل نیب کراچی کرنل (ر) سراج النعیم نے 2015-16ءکے دوران نیب کراچی کی کارکردگی سے آگاہ کیا اور بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے اپنی کامیابیوں کو اجاگر کیا۔ ا

Leave a Reply