بارباڈوس ۔ 29 اگست (اے پی پی) کیربیئن پریمیئر لیگ میں (آج) بدھ کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق لیگ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لیگ کے آج واحد میچ میں جمیکا تالاواز اور سینٹ کٹس اینڈ نیویز پٹریاٹس کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ لیگ میں (کل) بھی ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں بارباڈوس ٹرائیڈنٹس اور سینٹ لوسیا سٹارز کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی۔
کیربیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں (آج) ایک میچ کھیلا جائیگا

مزید خبریں
جون 17, 2026