کولمبو۔ 30 اگست (اے پی پی) سری لنکا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ (کل) جمعرات کو کولمبو میں کھیلا جائیگا۔ مہمان بھارتی ٹیم کو سیریز میں آئی لینڈرز کے خلاف 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں بھارت نے سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دی، دوسرے میچ میں سری لنکن ٹیم کو 3 …
سری لنکا اور بھارت کے درمیان چوتھا ون ڈے کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائیگا

مزید خبریں
جون 17, 2026
کولمبو۔ 30 اگست (اے پی پی) سری لنکا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ (کل) جمعرات کو کولمبو میں کھیلا جائیگا۔ مہمان بھارتی ٹیم کو سیریز میں آئی لینڈرز کے خلاف 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں بھارت نے سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دی، دوسرے میچ میں سری لنکن ٹیم کو 3 وکٹوں سے شکست ہوئی جبکہ تیسرے میچ میں بھارت نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر رکھی ہے۔








