اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام قطر میں ہونے والی قطر جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں قومی ٹیم کے انتحاب کےلئے ٹرائلز عیدالاضحٰی کے بعد مصحف علی سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں ہوں گے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدر قمر زمان کے مطابق ٹرائلز میں انڈر13 اور انڈر17 کے 16 کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائے گا جس میں سے ایونٹ کےلئے …
قطر جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں قومی ٹیم کے انتحاب کےلئے ٹرائلز عیدالاضحٰی کے بعد ہوں گے

مزید خبریں
جون 17, 2026
اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام قطر میں ہونے والی قطر جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں قومی ٹیم کے انتحاب کےلئے ٹرائلز عیدالاضحٰی کے بعد مصحف علی سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں ہوں گے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدر قمر زمان کے مطابق ٹرائلز میں انڈر13 اور انڈر17 کے 16 کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائے گا جس میں سے ایونٹ کےلئے باصلاحیت 4 کھلاڑیوں کا انتحاب کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ قطر جونیئر سکواش چیمپئن شپ آئندہ ماہ ستمبر کے آخری ہفتے قطر میں کھیلی جائے گی۔








