وزیراعظم محمد نوازشریف کی جلد صحت یابی کیلئے وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی رہائش گاہ پر دعائیہ تقریب کا انعقاد وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید اور وزیر اعظم کے مشیر ڈاکٹر آصف کرمانی کی شرکت اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف کی جلد صحت یابی کیلئے وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے پبلک سیکرٹریٹ میں دعائیہ تقریب کا انعقاد …
وزیراعظم محمد نوازشریف کی جلد صحت یابی کیلئے وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی رہائش گاہ پر دعائیہ تقریب کا انعقاد

مزید خبریں
وزیراعظم محمد نوازشریف کی جلد صحت یابی کیلئے وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی رہائش گاہ پر دعائیہ تقریب کا انعقاد
وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید اور وزیر اعظم کے مشیر ڈاکٹر آصف کرمانی کی شرکت
اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف کی جلد صحت یابی کیلئے وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے پبلک سیکرٹریٹ میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید اور وزیر اعظم کے مشیر ڈاکٹرآصف کرمانی کے علاوہ ڈپٹی میئر اسلام آباد ، بلدیاتی نمائند وں، مسلم لیگ کے کارکنوں اور بڑی تعداد میں علاقے کے لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم محمد نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی گئی اور دس بکروں کا صدقہ دیا گیا۔








