چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف پاک ترک مشترکہ مشقیں دیکھنے کیلئے سرکاری دورہ پر ترکی پہنچ گئے راولپنڈی ۔ 30 مئی (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف پاک ترک مشترکہ مشقیں دیکھنے کیلئے پیر کو سرکاری دورہ پر ترکی پہنچ گئے جو ازمیر کے قریب منعقد ہو رہی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق یہ مشقیں دو مراحل میں ہوں گی۔ …
چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف پاک ترک مشترکہ مشقیں دیکھنے کیلئے سرکاری دورہ پر ترکی پہنچ گئے

مزید خبریں
چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف پاک ترک مشترکہ مشقیں دیکھنے کیلئے سرکاری دورہ پر ترکی پہنچ گئے
راولپنڈی ۔ 30 مئی (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف پاک ترک مشترکہ مشقیں دیکھنے کیلئے پیر کو سرکاری دورہ پر ترکی پہنچ گئے جو ازمیر کے قریب منعقد ہو رہی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق یہ مشقیں دو مراحل میں ہوں گی۔ ایک پیر کی رات گئے اور دوسری منگل کو ہو گی۔ آرمی چیف مشق کے دونوں مراحل کا مشاہدہ کریں گے۔








