پولینڈ میں ورلڈ جونیئرچیمپئین شپ کیلئے قومی جونیئر ٹیم کا اعلان آج کیا جائیگا

پولینڈ میں ورلڈ جونیئرچیمپئین شپ کیلئے قومی جونیئر ٹیم کا اعلان آج کیا جائیگا اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) پاکستان سکوائش فیڈریشن پولینڈ میں روا ں سال ہونے والے ورلڈ جونیئر کیلئے قومی جونیئر ٹیم کا اعلان منگل کو کرے گی۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن کے سیکرٹری گروپ کیپٹن عامر نواز کے مطابق ورلڈ جونیئرسکوائش چیمپین شپ میں ٹیم کے انتخاب کیلئے قومی جونیئر کھلاڑیوں کے ٹرائلز مصحف …

پولینڈ میں ورلڈ جونیئرچیمپئین شپ کیلئے قومی جونیئر ٹیم کا اعلان آج کیا جائیگا
اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) پاکستان سکوائش فیڈریشن پولینڈ میں روا ں سال ہونے والے ورلڈ جونیئر کیلئے قومی جونیئر ٹیم کا اعلان منگل کو کرے گی۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن کے سیکرٹری گروپ کیپٹن عامر نواز کے مطابق ورلڈ جونیئرسکوائش چیمپین شپ میں ٹیم کے انتخاب کیلئے قومی جونیئر کھلاڑیوں کے ٹرائلز مصحف علی سکوائش کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply