انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ (جمعرات سے) شروع ہوگا

لندن ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ جمعرات سے لندن، لارڈذ میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ میزبان ٹیم نے ویسٹ انڈین ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 209 رنز سے ہرا کر سیریز میں برتری حاصل کی تاہم …

لندن ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ جمعرات سے لندن، لارڈذ میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ میزبان ٹیم نے ویسٹ انڈین ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 209 رنز سے ہرا کر سیریز میں برتری حاصل کی تاہم دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے کم بیک کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔

مزید خبریں

Leave a Reply