نیویارک ۔ 05 ستمبر (اے پی پی) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور انکی چینی ہم وطن جوڑی دار شوائی پینگ یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ انہوں نے میگا ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل راﺅنڈ میں رومانیہ کی سورانا کرسٹیا اور انکی ہسپانوی جوڑی دار سارا سوربز ٹورمو کو شکست دیکر میگا ایونٹ کے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔
ثانیہ مرزا یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

مزید خبریں
جون 17, 2026