وزیراعظم محمد نواز شریف کی صحت یابی کیلئے وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں دعا

وزیراعظم محمد نواز شریف کی صحت یابی کیلئے وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں دعا اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کی صحت یابی کیلئے وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں دعا کی گئی۔ پیر کو وفاقی کابینہ کے اجلاس سے وزیراعظم کے خطاب کے بعد وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے وزیراعظم کی صحت یابی کیلئے دعا کرائی۔

وزیراعظم محمد نواز شریف کی صحت یابی کیلئے وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں دعا
اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کی صحت یابی کیلئے وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں دعا کی گئی۔ پیر کو وفاقی کابینہ کے اجلاس سے وزیراعظم کے خطاب کے بعد وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے وزیراعظم کی صحت یابی کیلئے دعا کرائی۔

Leave a Reply