وزیراعظم محمد نواز شریف کا بھارتی وزیراعظم مودی کو ٹیلیفون،جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات پر شکریہ ادا کیا اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے پیر کو بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو ٹیلیفون کیا اور جلد صحت یابی کیلئے ان کی نیک خواہشات پر شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم محمد نواز شریف کی سرجری (آج) منگل کی صبح لندن کے ہسپتال میں ہوگی، کئی …
وزیراعظم محمد نواز شریف کا بھارتی وزیراعظم مودی کو ٹیلیفون،جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات پر شکریہ ادا کیا

مزید خبریں
وزیراعظم محمد نواز شریف کا بھارتی وزیراعظم مودی کو ٹیلیفون،جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات پر شکریہ ادا کیا
اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے پیر کو بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو ٹیلیفون کیا اور جلد صحت یابی کیلئے ان کی نیک خواہشات پر شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم محمد نواز شریف کی سرجری (آج) منگل کی صبح لندن کے ہسپتال میں ہوگی، کئی عالمی رہنماﺅں نے وزیراعظم کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو ٹیلیفون کر کے انکے آپریشن اور جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات پر شکریہ ادا کیا۔








