لاہور۔5جنوری (اے پی پی):گلوکار مہدی حسن کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے ،اہل خانہ کے مطابق سجاد مہدی کو دل کا دورہ پڑا، جس کے بعد فوری طور پر انہیں ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کا انتقال ہوا۔ سجاد مہدی محکمہ پولیس میں ڈی ایس پی کے عہدے پر فائز تھے۔سجاد مہدی کی نماز جنازہ کل منگل کوبعد از نماز ظہر پی آئی اے کالونی میں ادا کی …
گلوکار مہدی حسن کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے

مزید خبریں
لاہور۔5جنوری (اے پی پی):گلوکار مہدی حسن کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے ،اہل خانہ کے مطابق سجاد مہدی کو دل کا دورہ پڑا، جس کے بعد فوری طور پر انہیں ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کا انتقال ہوا۔
سجاد مہدی محکمہ پولیس میں ڈی ایس پی کے عہدے پر فائز تھے۔سجاد مہدی کی نماز جنازہ کل منگل کوبعد از نماز ظہر پی آئی اے کالونی میں ادا کی جائے گی۔








