اجلاس میں وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جلد صحت یابی کی دعا اسلام آباد ۔ 31 مئی (اے پی پی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ مسلم معاشرو ں میں سائنس و ٹیکنالوجی کو فروغ دے کر غربت اور صحت عامہ کی سہولتوں میں اضافہ اور خوراک اور پانی و بجلی کے محفوظ ذخائر وجود میں لائے جا سکتے ہیں،کامسٹیک جنرل اسمبلی کا مقصد اسلامی معاشروں میں سائنس …
صدر مملکت ممنون حسین کا کامسٹیک کی 15ویں جنرل اسمبلی کے افتتاح کے موقع پر خطاب

مزید خبریں
اجلاس میں وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جلد صحت یابی کی دعا
اسلام آباد ۔ 31 مئی (اے پی پی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ مسلم معاشرو ں میں سائنس و ٹیکنالوجی کو فروغ دے کر غربت اور صحت عامہ کی سہولتوں میں اضافہ اور خوراک اور پانی و بجلی کے محفوظ ذخائر وجود میں لائے جا سکتے ہیں،کامسٹیک جنرل اسمبلی کا مقصد اسلامی معاشروں میں سائنس اور ٹیکنالوجی کا فروغ ہے، مسلم دنیا کو اپنے تحقیق و ترقی کے بجٹ میں فوری اضافہ کرنا چاہئے ۔ انہوں نے یہ بات سائنس اور ٹیکنالوجی کے فروغ کے بارے میں اوآئی سی کے ادارے کامسٹیک کی 15ویں جنرل اسمبلی کے افتتاح کے موقع پر کہی۔








