لاہور۔13جنوری (اے پی پی):پنجاب یونیورسٹی شعبہ فلم اینڈ براڈ کاسٹنگ میڈیا کے زیر اہتمام دیکھو فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب( آج) بدھ کو ہو گی۔ لاہور الحمرا آرٹس کونسل کے اشتراک سے منعقدہ دو روزہ دیکھو فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب بدھ کوصبح 10بجے الحمرا آرٹس کونسل میں ہوگی جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی، فلم ڈائریکٹرز سید نور،شہزاد رفیق، اداکارہ میرا اور دیگر شرکت کریں گے۔
پنجاب یونیورسٹی شعبہ فلم اینڈ براڈ کاسٹنگ کے زیر اہتمام دیکھو فلم فیسٹول کا آغاز آج ہوگا

مزید خبریں
لاہور۔13جنوری (اے پی پی):پنجاب یونیورسٹی شعبہ فلم اینڈ براڈ کاسٹنگ میڈیا کے زیر اہتمام دیکھو فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب( آج) بدھ کو ہو گی۔
لاہور الحمرا آرٹس کونسل کے اشتراک سے منعقدہ دو روزہ دیکھو فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب بدھ کوصبح 10بجے الحمرا آرٹس کونسل میں ہوگی جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی، فلم ڈائریکٹرز سید نور،شہزاد رفیق، اداکارہ میرا اور دیگر شرکت کریں گے۔








