موجودہ حکومت عوام کے بنیادی مسائل کے حل پر یقین رکھتی ہے،شیخ آفتاب احمد اسلام آباد ۔ 31 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور و انچارج وزیر برائے وزیراعظم شکایات ونگ شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کے بنیادی مسائل کے حل، ان کے ساتھ الیکشن میں کئے گئے وعدوں کی تکمیل اور ان کو سستا انصاف فراہم کرنے پر یقین رکھتی ہے …
موجودہ حکومت عوام کے بنیادی مسائل کے حل پر یقین رکھتی ہے،شیخ آفتاب احمد

مزید خبریں
موجودہ حکومت عوام کے بنیادی مسائل کے حل پر یقین رکھتی ہے،شیخ آفتاب احمد
اسلام آباد ۔ 31 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور و انچارج وزیر برائے وزیراعظم شکایات ونگ شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کے بنیادی مسائل کے حل، ان کے ساتھ الیکشن میں کئے گئے وعدوں کی تکمیل اور ان کو سستا انصاف فراہم کرنے پر یقین رکھتی ہے کیونکہ جمہوریت کا بنیادی مطلب ہی یہ ہے کہ حکومت عوام کی ہے اور ہم عوام کی خدمت، خوشحالی اور فلاح و بہبود کےلئے ہر وقت کوشاں ہیں۔








