پاکستان کا ورلڈ جونیئر سکوائش چیمپئن شپ کیلئے 5 رکنی ٹیم کا اعلان اسرار احمد ، عباس شوکت ، احسن ایاز، کاشف آصف اورمہران جاوید ملک کی نمائندگی کریں گے اسلام آباد ۔ 31 مئی (اے پی پی) پاکستان سکوائش فیڈریشن نے پولینڈ میں روا ں سال ہونے والے ورلڈ جونیئر سکوائش چےپےئن شپ کیلئے 5رکنی قومی جونیئر ٹیم کا اعلان کر دےا۔ اےونٹ مےں شرکت کے لئے قومی ٹےم …
پاکستان کا ورلڈ جونیئر سکوائش چیمپئن شپ کیلئے 5 رکنی ٹیم کا اعلان

مزید خبریں
پاکستان کا ورلڈ جونیئر سکوائش چیمپئن شپ کیلئے 5 رکنی ٹیم کا اعلان
اسرار احمد ، عباس شوکت ، احسن ایاز، کاشف آصف اورمہران جاوید ملک کی نمائندگی کریں گے
اسلام آباد ۔ 31 مئی (اے پی پی) پاکستان سکوائش فیڈریشن نے پولینڈ میں روا ں سال ہونے والے ورلڈ جونیئر سکوائش چےپےئن شپ کیلئے 5رکنی قومی جونیئر ٹیم کا اعلان کر دےا۔ اےونٹ مےں شرکت کے لئے قومی ٹےم 6اگست کو پولےنڈ روانہ ہوگی ۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن کے سیکرٹری گروپ کیپٹن عامر نواز کے مطابق ورلڈ جونیئرسکوائش چیمپین شپ کے لئے جن قومی جونیئر کھلاڑیوں کا انتحاب کےا گےا ہے ان میں اسرار احمد ، عباس شوکت ، احسن ایاز، کاشف آصف اورمہران جاویدشامل ہیں۔ ورلڈ جونیئر سکوائش چیمپین شپ رواں سال 6سے 16 اگست تک پولینڈ میں کھیلی جائے گی جس مےں شرکت کے لئے پاکستانی ٹےم 6اگست کو پولےنڈ روانہ ہوگی۔








