آئی سی سی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ،جیمز اینڈرسن دنیا کے نمبر ایک باﺅلر بن گئے،بلے بازوں میں یونس پانچویں اور مصباح دسویں نمبر پر موجود،چندیمل ٹاپ ٹونٹی میں شامل دبئی ۔ 31 مئی (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلیا بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، پاکستان تیسرے اور انگلینڈ چوتھے نمبر پر برقرار ہے، جیمز اینڈرسن نے سری لنکا کے …
آئی سی سی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ،جیمز اینڈرسن دنیا کے نمبر ایک باﺅلر بن گئے،بلے بازوں میں یونس پانچویں اور مصباح دسویں نمبر پر موجود،چندیمل ٹاپ ٹونٹی میں شامل

مزید خبریں
آئی سی سی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ،جیمز اینڈرسن دنیا کے نمبر ایک باﺅلر بن گئے،بلے بازوں میں یونس پانچویں اور مصباح دسویں نمبر پر موجود،چندیمل ٹاپ ٹونٹی میں شامل
دبئی ۔ 31 مئی (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلیا بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، پاکستان تیسرے اور انگلینڈ چوتھے نمبر پر برقرار ہے، جیمز اینڈرسن نے سری لنکا کے خلاف ابتدائی دو ٹیسٹ میچز میں متاثرکن کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور دو درجے ترقی پا کر دنیا کے نمبر ایک باﺅلر بن گئے، انہوں نے ہم وطن باﺅلر سٹورٹ براڈ سے پہلی پوزیشن چھینی ہے۔ بلے بازوں میں یونس خان پانچویں اور مصباح الحق دسویں نمبر پر برقرار ہیں۔








