لاہور۔22جنوری (اے پی پی):پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے صوبہ بھر کے تھیٹرز کو اوقات کار کی پابندی اور کیمرے فعال رکھنے کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ جمعرات کو یہاں پنجاب کونسل آف دی آرٹس سے جاری حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ جوتھیٹر ہال ڈرامہ اوقات کارکی پابندی نہیں کرے گا یا کیمرے بند کرے گا اسے سیل کردیاجائے گا۔ ترجمان کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر …
لاہورسمیت پنجاب بھر کے تھیٹرز کو وارننگ جاری

مزید خبریں
لاہور۔22جنوری (اے پی پی):پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے صوبہ بھر کے تھیٹرز کو اوقات کار کی پابندی اور کیمرے فعال رکھنے کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ جمعرات کو یہاں پنجاب کونسل آف دی آرٹس سے جاری حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ جوتھیٹر ہال ڈرامہ اوقات کارکی پابندی نہیں کرے گا یا کیمرے بند کرے گا اسے سیل کردیاجائے گا۔ ترجمان کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر کے تھیٹرز کو وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔








