تمباکو کی قومی برآمدات میں 30.92 فیصد کمی

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):تمباکو کی قومی برآمدات میں دسمبر 2025 کے دوران 30.92 فیصد کی کمی ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران برآمدات کی مالیت 11.3 ملین ڈالر تک کم ہوگئی جبکہ دسمبر 2024 میں تمباکو کی برآمدات کا حجم 16.36 ملین ڈالر رہا تھا ۔ اس طرح دسمبر 2024 کے مقابلے میں دسمبر 2025 کے دوران تمباکو …

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):تمباکو کی قومی برآمدات میں دسمبر 2025 کے دوران 30.92 فیصد کی کمی ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران برآمدات کی مالیت 11.3 ملین ڈالر تک کم ہوگئی جبکہ دسمبر 2024 میں تمباکو کی برآمدات کا حجم 16.36 ملین ڈالر رہا تھا ۔ اس طرح دسمبر 2024 کے مقابلے میں دسمبر 2025 کے دوران تمباکو کی ملکی برآمدات میں 5.06 ملین ڈالر یعنی 30.92 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید خبریں